پیٹرول قیمتوں کیخلاف عوامی احتجاج پر قازقستان کی کابینہ برطرف؛ ایمرجنسی نافذ

| وقتِ اشاعت :  


نور سلطان: قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں پر صدر قاسم جومارت توقایف نے وزیراعظم کا استعفیٰ لیکر کابینہ برطرف کر دی۔



بیٹی کو کیوں ڈانٹا ؟ بھارتی فوجی نے ٹیچر کو گولی مار دی

| وقتِ اشاعت :  


بھارت میں بھارتی فوجی سے ٹیچر پر ہی گولی چلا دی، لیکن گولی اسی کی بیوی کو جا لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں بیٹی کو تھٹر مارنے پر فوجی غصے میں آگیا اور اسکول کے ڈائریکٹر پر گولی چلا دی لیکن وہ گولی اس کی اپنی بیوی کو ہی جا لگی۔



سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


دوبارہ وزارت سنبھلانے کے 6 ہفتے بعد ہی سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا.عبداللہ ہمدوک نے ٹیلی وژن پر خلاب کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سویلین حکومت کی بحالی میں ناکامی پر عہدہ چھوڑ رہا ہوں،  انہوں نے کہا کہ ملک کو تباہی سے روکنے کی پوری کوشش کی  لیکن جو کچھ بھی کیا گیا ویسا نہیں ہوا۔