نظام کو چھیڑا گیا تو پھر وفاق باقی نہیں رہے گا، چیئرمین سینیٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود ایک خاص ذہنیت نے صوبوں کو دی گئی خودمختاری کو قبول نہیں کیا اور اگر اب نظام کو چھیڑا گیا تو پھر وفاق باقی نہیں رہے گا۔



کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز نے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس نے آج (منگل)سے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں مریضوں کوسروسز دینے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ یہ بات ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل اور آل پاکستان



افغان سیکورٹی فورسز کی قندوز میں آپریشن ، اہم طالبان کمانڈر کو گرفتار کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغان سیکورٹی افواج نے قندوز میں ایک آپریشن کے دوران افغان طالبان یونس قاری سلیم کو گرفتار کیا، اس کے ساتھ پانچ دوسرے افغان طالبان کو ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا، قاری سلیم سے متعلق بتایاگیا ہے کہ وہ خان آباد کے نامزد گورنر



خضدار کے قریب فورسز کی گاڑی کو حادثہ 8اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : خضدار میں فورسز کی گاڑی کو حادثہ 8اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو کراچی اور کوئٹہ منتقل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق خضدار میں رخشاں ہوٹل کے قریب فورسز کی گاڑی اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی جس سے 8 اہلکار زخمی ہوگئے



تربت میں پانچ افراد کا قتل عوام نے مقدمہ بی آراے کیخلاف درج کر لیا ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ دشت سائیجی میں پانچ افراد کے قتل پر بی آر اے کی وضاحت قتل کے اصل محرکات پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے ۔ترجمان نے کہا کہ ایسے واقعات ضلع کیچ میں بہت زیادہ ہیں



افغانستان طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 24 افغان پولیس اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغان پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے کہ ہلمند میں ایک جھڑپ کے دوران اس کے 24 پولیس اہلکار ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے، حشمت اللہ دولت زئی جو علاقے کے پولیس کے سربراہ ہیں نے بتایا کہ طالبان گریشک کے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا



فرائض سے آشنا لیاری کے باشعور بچے

| وقتِ اشاعت :  


لیاری کے حالات اور صورتحال پر بننے والی اس طویل دستاویزی فلم کے چھوٹے سے حصے نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور ’لیاری کی دو لڑکیاں اور ایک لڑکا‘ (two girls and one boy from Lyari) کے نام سے اس دستاویزی فلم میں کم عمر طلبا نے اپنے علاقے کے حالات کا بہترین دفاع کرکے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔