مچھ لائبریری کھنڈرات میں تبدیل، شہر میں علم کا سقوط

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: بلوچستان کے نامور صحافی سیاسی لیڈر مرحوم میر محمد حسین عنقاء کے نام سے منسوب مچھ لائبریری کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے واحد اور اکلوتی لائبریری کے زبوں حالی کی وجہ سے کتاب بینی کا شوق مچھ سے عنقاء ہوگیا ہے مچھ لائبریری کا قیام 1986میں اسوقت کے ایم این اے تاج محمد رند کے فنڈز سے عمل میں آئی اس کے ساتھ ساتھ مچھ



انٹر نیٹ پر پابندی لگانے سے سائبرکرائمز مزید بڑھیں گے ،ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے بل 2015کی سینیٹ سے منظوری کے بعد سائبر کرائمز میں کمی نہیں بلکہ مزید اضافہ ہوگا المیہ یہ ہے کہ اس سلسلے میں وکلاء ،پولیس اور نہ ہی عوام کسی قسم کی شعور آگاہی رکھتے ہیں



کراچی سے پنجگور آنیوالی مسافر بس کو ناگ کے مقام پر حادثہ 3 افراد جاں بحق ،13 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور ضلع واشک کے علاقے ناگ میں کراچی سے پنجگور آنے والی مسافر بس کو حادثہ تین افراد جان بحق اور 13 کے قریب ذخمی تفصیلات کے مطابق کراچی سے پنجگور آنے والی مسافر بس ضلع واشک



بلوچستان میں جاری جنگ حقوق کی نہیں بلوچ قوم کی بر بادی کی جنگ ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ بلوچستان اور بلوچ قوم کو چاروں طرف سے مشکلات نے گہر لیا ہے بلوچ برادر کشی اور بے معنیٰ جنگ میں مارے جارہے ہیں نیشنل پارٹی نے شروع ہی میں کہا تھا



گوادر کو ناکام بنانے کیلئے چاہ بہار کو فعال کیا جا رہا ہے‘جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ہمسایہ ممالک نے سی پیک کو ناکام بنا نے کیلئے چاہ بہار کو نیا کاروباری مرکز بنا نے کیلئے کام شروع کر دیا ہے دنیا جہاں میں دہشتگردی



تربت سے اغواء پانچ بلوچ فرزندوں کو بدترین تشدد کے بعد قتل کرنا قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں تربت سے رحیم جان ،محمد ابراہیم ، فدا احمد ، محبوب رند اور چاکر بلوچ کو اغواء کے بعد بے ترین تشدد کے بعد شہید کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دلخراش واقعات قابل مذمت ہیں



حکمران بلوچ قوم کو زیر کرنے کیلئے زبان کی تقسیم بنیادپر کرنیکی کوشش کر رہے ہیں ،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او آزاد کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیمی کارکردگی، تنظیمی امور، تنقیدی نشست، علاقائی و عالمی سیاسی صورت حال اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے