وزیراعظم کا احتساب ہونا ہے اوروہی ٹی اوآرزطے کریں یہ ممکن نہیں، اعتزازاحسن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا احتساب پہلے ہوگا جب کہ ایک ایسا شخص جس پر کرپشن کے الزامات ہیں وہی ضابطہ اخلاق طے کرے یہ ممکن نہیں۔



ڈاکٹر مالک بلوچ کی ڈرائیور اور پاسپورٹ آفس کی سیکورٹی گارڈ کے درمیان تلخ کلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ کی گاڑی کو پاسپورٹ آفس میں داخل ہونے سے منع کرنے پر سیکورٹی گارڈ اور ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی سیکورٹی گارڈ گرفتار۔



اٹھارویں تر میم کے تحت صوبوں کو اختیارات منتقل نہیں ہو رہے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کے حوالے سے سینٹ کی فنکشنل کمیٹی نے صوبوں کومکمل اختیارات منتقل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومتوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے



آبنائے ہر مز کو امریکہ کیلئے بند کرسکتے ہیں ،گلف کے سمندری حدود میں جنگی مشقیں نہیں روکیں گے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران کے وزارت خارجہ نے امریکی کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ گلف کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، خصوصاً گلف کی سیکورٹی سے متعلق بدھ کے روز وزارت داخلہ نے



ترک وزیر اعظم کا وزارت عظمیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی ایگزیکٹیو کمیٹی سے وزیر اعظم کی ملاقات کے بعد کانگریس کا اجلاس 22 مئی کو رکھا گیا ہے۔ صدر اردگان اور وزیر اعظم داؤد اوغلو کے درمیان بدھ کو ملاقات ہوئی



کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا نے جعلی امتحانی مرکز بنا ڈالا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نقل کے بعد جعلی امتحانی مرکز بھی سامنے آ گیا۔ پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں طالبات کے امتحانی مرکز میں نقل کی اطلاع پر چیئرمین انٹر بورڈ کی سربراہی میں ٹیم نے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران طالبات کے امتحانی مرکز سے دوسرے مراکز کے سینکڑوں طلباء کی کاپیاں برآمد کر لی گئیں۔