گوادر بندر گا ہ رواں سال مکمل طور پر فعال ہو جائے گی ،چیئر مین چائنا اور سینر کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈ شپنگ کے چےئرمین سید غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ ملک اور خصوصاً گوادر سمیت بلوچستان بھر میں اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی



وفاق بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتا پرانے منصوبوں کا افتتاح کر کے لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے اور ایک منصوبے کے تحت سابقہ حکومت کے پرانے



’اسامہ کےخلاف 2011 سے قبل ہی آپریشن چاہتا تھا‘

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ تک پہنچنے کے لیے نیوی سیلز کو ایبٹ آباد آپریشن سے کئی سال قبل پاکستان بھیجنا چاہتے تھے، لیکن جب تک ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے درمیان پر اس پر اتفاق نہیں ہوا، انہوں نے انتظار کیا۔



دنیا بھر میں آج یوم آزادی صحافت منایا جا رہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : دنیا بھر میں آج یوم آزادی صحافت منایا جا رہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد کسی دباؤ کے بغیر آزاد اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانا ہے ۔ دنیا بھر میں آج اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے زیر اہتمام یوم آزادی صحافت منایا جا رہا ہے ۔



ایف 16 طیارے:’پاکستان کو خود فنڈز دینے ہوں گے‘

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ایف 16 طیاروں کی خریداری کے لیے امداد دینے سے واضح طور پر انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان طیارے خریدنا چاہتا ہے کہ تو اسے اپنے فنڈز سے ہی اس کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔



اقتصادی راہداری پر بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


رحیم یار خان: ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ پانامہ لیکس بارے قائم کمیشن کیلئے متفقہ ٹی او آرز طے کریں تاکہ منی لانڈرنگ اور قرضے معاف کروانے والے