جمعیت سرداروں ونوابوں کو نہیں حضرت محمد ﷺکے وارثوں کی دستاربندی کرتی ہے ،پنجگور میں جلسہ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیرٹری اطلاعات حافظ حسین احمدنے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعہ اور اس ملک کے محافظ ہیں جب کوئی سردار چودھری خان اور وڈیرہ کی فوت ہوجاتی ہے



خضدار، محکمہ زراعت کی جگا ٹیکس وصولی ،زمینداروں کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے حاجی رحمت اللہ ،ناصر کمال،عبدالوہاب غلامانی ،ٹکری محمد یونس ،طالب حسین ،علی اکبر زہری ،عبداللہ لہڑی اور نوردین پندرانی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہا



افغانستان میں آپریشن میں 80 شدت پسند ہلاک، ہرات میں جج قتل

| وقتِ اشاعت :  


کابل / سڈنی: افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 80 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہرات میں ایک جج سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا، خوست میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند مارے گئے۔



عمران خان کا مریم نواز کے سیل کے خلاف نیب جانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے مریم نواز کے سیل کے خلاف نیب جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ایک خاندان کی کرپشن بچانے کے لیے سیل بنا ہوا ہے جو عوام کے پیسوں سے تشہیر کررہا ہے۔



ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں تاہم کچھ اراکین کانگریس نے طیاروں کی فروخت کے حوالے سے فنڈنگ کے معاملے پر اعتراض اٹھایا ہے۔



پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسلۂ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسلۂ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔