کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ تعلیمی اصلا حات کے دعویداروں نے اصلاحات کی آڑ میں ایک منظم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تعلیمی نظام کو تباہی کی طرف لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کی مثال کیڈٹ کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتیوں میں عام ٹیچروں کو اس عہدوں کیلئے منتخب کرنا ہے
حکومت تعلیمی اصلاحات کے نام پر منصوبے کے تحت نظام کو تباہ کر رہی ہے مولانا واسع
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :