ڈیرہ مراد جمالی: سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریڑی جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ جنرل (ر) پرویز مشروف کو بیماری کے بہانے ملک سے فرار کیا گیا ہے بیرون ممالک میں وہ جن ڈاکڑوں نرسوں سے علاج کر واررہے ہیں ان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں