
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات سے کانگو کے دو مشتبہ مریضوں کو کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ وبائی امراض کیلئے مختص اسپتال کے آئسولیشن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر نصیر محمد کے مطابق مشتبہ مریضوں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات سے کانگو کے دو مشتبہ مریضوں کو کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ وبائی امراض کیلئے مختص اسپتال کے آئسولیشن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر نصیر محمد کے مطابق مشتبہ مریضوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ دسمبر حکومت کے ختم ہونے کے دن قریب آتے ہوئے صو بائی حکومت کے ایک اہم شخصیت نے سیاسی پناہ حاصل کرنے کیلئے لندن میں وکیل ہائر کرلیا ہے اپنے بچوں کو پہلے سے لندن بھجوادیا ہے چاہئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قومی ایشوز پر سیاسی و صوبائی وابستگی سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے،منصوبے سے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+سیوی : توسیع پسندی کی پالیسی کو قبول نہیں کیا جائیگا حکومتی سرپرستی میں سیوی اور دیگر بلوچوں علاقوں میں بڑی تعداد میں افغان مہاجرین کو آباد کیا جا رہا ہے اور جعلی سازی کے ذریعے ان علاقوں سے شناختی کارڈزسمیت دیگر سرکاری دستاویزات جاری کرائی جا رہی ہیں صوبائی حکومت غیر قانونی اقدامات کی مرتکب بنتی جا رہی ہے میر چاکر خان رند کے نام سے منسوب یونیورسٹی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بنگوریہ ٹاؤن عزیز آباد سے تین روز قبل اغواء ہونے والی تین بلوچ بچیاں کراچی سے شکار پور پہنچا دی گئیں، مغویوں کا تعلق مشکے ،آواران سے بتایا جاتا ہے، اغواء ہونے کے واقعے کیخلاف عزیز آباد میں بلوچ عوام کی ہڑتال اور مظاہرے، پولیس کی مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی کے باوجود تاحال کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا، متاثرہ بلوچ گھرانوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، سپیکر بلوچستان اسمبلی میر قدوس بزنجو
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے گڈانی میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے خلاف اسلم بھوتانی کی ڈائر پٹیشن پر فریقین کو نو مبر کے پہلے ہفتے میں عدالت طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق اسلم بھوتانی کی گڈانی میں تھرمل پاور پلانٹس کے خلاف دائر پٹیشن پر دلائل سنتے ہوئے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اورجسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نومبرکے پہلے ہفتے میں فریقین کو طلب کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، ایک ہفتے کے دوران اس خطرناک بیماری سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی جبکہ دو خواتین سمیت نو افراد کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق بلوچستان میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے کانگو وائرس نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ خشک سالی سے ہونے والے مو یشیوں اور دیگر نقصانات کے بارے میں فوری طور رپورٹ تیار کرکے صوبائی حکومت کو ارسال کی جائے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران ارکان
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں گیس کی بندش حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے قلات میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ہے گیس پریشر مکمل بند ہے مگر غریب صارفین کو ہزاروں روپے کا بل تھمایا جا رہا ہے غریب عوام سے ووٹ لے کر صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں جا کر امیر سے امیر ترین رہے ہیں اور غریب دن بدن غریب ہوتا جا رہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری محنت و افرادی قوت بلوچستان کا بلوچستان کے مختلف فنی سینٹرز کا دورہ انہوں نے تربت اور گوادر دوکیشنل ٹریننگ سینٹرز کا بھی دورہ کیا گواد سینٹر کی کارکردگی اچھی ہے آئندہ دو تین ماہ کے اندر مختلف ٹریڈز کے انسٹرکٹرز کی لازمی تربیت صنعتی اور الیکٹرانک مشینوں کو چلانے کیلئے