قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں 28 شہری اور 18 پولیس اہلکار ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


نورسلطان: قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 48 ہوگئی۔ قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر 2 جنوری سے ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت مستعفی ہوگئی تھی اور صدر نے ہنگاموں سے متاثر ہونے والے دو شہروں میں ایمرجنسی بافذ کردی تھی۔



چین میں فائیو جی سے بیس گنا زیادہ تیز ڈیٹا ٹرانسمیشن والے جدید ترین الٹرا ہائی اسپیڈ وائرلیس نیٹ ورک کا تجربہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: فائیو جی ٹیکنالوجی کے دنیا میں مکمل طور پر متعارف ہونے سے قبل، چین کے مشرقی صوبے جیانگ زو کے دارالحکومت نانجنگ میں قائم ایک جدید ترین لیبارٹری میں 6G کی طرز پر ایک جدید ترین وائرلیس کمیونی کیشن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے 100 سے 200 گیگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔ 



پیٹرول قیمتوں کیخلاف عوامی احتجاج پر قازقستان کی کابینہ برطرف؛ ایمرجنسی نافذ

| وقتِ اشاعت :  


نور سلطان: قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں پر صدر قاسم جومارت توقایف نے وزیراعظم کا استعفیٰ لیکر کابینہ برطرف کر دی۔



بیٹی کو کیوں ڈانٹا ؟ بھارتی فوجی نے ٹیچر کو گولی مار دی

| وقتِ اشاعت :  


بھارت میں بھارتی فوجی سے ٹیچر پر ہی گولی چلا دی، لیکن گولی اسی کی بیوی کو جا لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں بیٹی کو تھٹر مارنے پر فوجی غصے میں آگیا اور اسکول کے ڈائریکٹر پر گولی چلا دی لیکن وہ گولی اس کی اپنی بیوی کو ہی جا لگی۔