مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کررہا ہے خان قلات وبراہمدغ کی مذاکرات پر آمدگی سیاسی پختگی کا ظہار ہے ،جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے بدھ کی شام تربت پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کلب کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ صحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہہ ہماری حکومت کو سر دست لاپتہ افراد اور مسخ شدہ لاشوں کا مسلہ درپیش تھا یہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب تھامگر



تاجر برادری کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے زیر اہتمام سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران کے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف اعلان کردہ یوم احتجاج کے موقع پر کوئٹہ با چاخان چوک سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کوئٹہ پہنچ کر احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوگئی جلسے سے انجمن تاجران کے



بلوچستان قبائلی تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا ،پس ماندگی کی بنیادی وجہ باہمی مخاصمت ہے غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولنا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے متحارب فریقین کو چاہیئے کہ وہ اپنی تنازعات کو مل بیٹھ کر اسلامی بلوچی وعلاقائی اصولوں کے تحت حل کریں بلوچستان قبائلی تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا بلوچستان کی پسماندگی کی بنیادی وجہ آپس کی چپکلشیں ہیں



بیوروکریسی ہی حکومت چلارہی ہے ،عوام کے منتخب نمائدے کچھ نہیں کرسکتے ،پشونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر عبدالرؤف لالا نے کہاہے کہ پشتونخوامیپ نے عوام سے جس بنیاد پرانتخابات میں ووٹ لئے جومعیارہے اس میں اب تک کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں ملک میں جمہوری نظام کومستحکم کرنے کیلئے پشتونخوامیپ نے جوکرداراداکیاہے وہ قابل تحسین ہے



جیونی ائیر پورٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جیونی ائیرپورٹ پرحملے کے بعد سیکورٹی فورسز کے عملے نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 20سے زائدمشتبہ افراد کوگرفتارکرکے کارروائی شروع کردی یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق



صوبائی خودمختاری کے دعویدار اختیارات کے استعمال سے گریزاں ہیں مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبائی مختاری کے نام نہاد عویداروں نے اسلام آباد کے بعد اختیارات کراچی کو بھی تقویض کردئیے لاوارث صوبے کیلئے پاکستان ٹیلی ویژن کے کوئٹہ سینٹر کیلئے کی جانے والی بھرتیوں کا ٹیسٹ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بجائے کراچی میں رکھنا صوبے کے نوجوانوں کے ساتھ زیادتی



میر چاکر رند کے نام سے بغض،سبی یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی چیزہ دستیاں قابل مذمت ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے ارباب اختیار کی جانب سے بلوچوں کی عظیم شخصیت میرچاکر رند کے نام سے منسوب سبی یونیورسٹی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنا قابل مذمت ہے موجودہ حکومت نے تعلیم کے فروغ کے بجائے اس میں سیاست کو ملوث کررہے ہیں