خان قلات آج نواب زہری سے بیٹے بھیجتے اور بھائی کے وفات پر تعزیت کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: خان آف قلات میر سلیمان داؤد احمد زئی آج بروز اتوار مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیرنواب ثناء اللہ خان زہری سے ان کے بیٹے بھتیجے اور بھائی کی وفات پر تعزیت کریں گے ۔ ہفتہ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی ۔جس کے بعد خان آف قلات میر سلیمان داؤد آج چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے ہاں جا کر ان سے تعزیت کریں گے



بلوچ شہدار کے باعث قومی تحریک بلوچستان بھر میں جاری اور منظم ہے بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی مرکزی کال پر 14اگست کو بی ایس او آزاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل شہید رضا جہانگیر ’’شئے مرید‘‘ ، شہید امداد بُجیر کی دوسری برسی کی مناسبت اور شہدائے اگست کی یاد میں تمام زونوں میں ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی، آواران، دشت، مند، تمپ، کولواہ سمیت تمام زونوں کے پروگرامز میں کارکنان و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت۔ شرکاء سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا



حکومت کوئٹہ میں پانی فراہمی کا مسئلہ بھی حل کرنے میں نا کام رہی بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں اہم مسائل حل کرنا تو دور کی بات ہے کوئٹہ میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں کوئٹہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا اور کوئٹہ کے غیور عوام ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر ہیں اور مکمل طورپر حکومت کو انسانی بنیادی حقوق اور سہولیات دینے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں



بلوچستان میں آپریشن کا سلسلہ تیز اور اغواء نماء گرفتار یاں بڑھ گئی ہیں بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں سول آبادی پر کارروائی اغواء نما گرفتاریوں اوربے گناہوں کے قتل عام میں کوئی کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی انہوں نے کہا کہ ریاستی فورسز کی جانب سے گزشتہ دنوں سوئی کے مختلف علاقوں بشمول شاری دربار، درینجن اور رستم دربار میں تازہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مقامی سول آبادی کو زمینی اور فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا



کوئٹہ،رکن اسمبلی کے قافلے پرریمورٹ کنٹرول بم حملہ ، تربت سے لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : مشرقی بائی پاس پر مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی اورقائمہ کمیٹی برائے ریونیو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میرعامر خان رند کی گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے نشانہ بنایا گیا تاہم ایم پی اے گاڑی میں موجود نہیں تھے جبکہ دھماکے میں انکے چھوٹے بھائی میرامجد خان رند معجزانہ طورپر محفوظ رہے



جامعہ بلوچستان کے شبعہ امتحانات میں انتظامیہ کی جانب سے بے قاعدگیاں قبول نہیں طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حقیقی وجمہوری طلباء تنظیموں بی ایس او(بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن) پی ایس او ۔بی ایس او(پجار) اور پی ایس ایف نے ایک مشترکہ پالیسی بیان میں کہا ہے۔کہ جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات میں میرٹ سینارٹی کے بر عکس من پسند اقدامات کو یونیورسٹی انتظامیہ نے ترجیح دیکر دھوکہ دہی اور فریب سے کام لیا ہے



ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کر کے دو خواتین کو شہید متعدد فرزندوں کو لاپتہ کیا گیا ‘بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان کی مسلسل بربریت، انسانی حقوق کی پامالیوں، جنگی جرائم کے ارتکاب اور بلوچ نسل کشی پر عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس سے استثنیٰ حاصل کرکے پاکستان ظلم و جبر کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے



تربت اور خضدار میں فائرنگ اور بم دھماکہ،ایک اہلکار جاں بحق ایس ایچ او سمیت تین افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ایک اہلکارجاں بحق 5زخمی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے کیچ کورپور کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے زخمیوں اورلاش کوایف سی ہسپتال منتقل کردیاگیا



بلوچستان حکومت میں اکثر یتی پارلیمانی جماعت ہونے کے باوجود ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے نون لیگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ آج بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں قائم ہونے والا امن سیاسی اور عسکری قیادت کا ایک پیج پر متفق ہونے کی مرہون منت ہے جنہوں نے ملکر نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعدبلوچستان میں پیدا ہونے والی خوف کی فضاء کو دور کرنے میں اہم کردارادا کرتے ہوئے



افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ اجراء اور انخلاء میں تا خیر کیخلاف بی این پی کا مظاہروں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں ساڑھے پانچ لاکھ مہاجر خاندانوں کو شناختی کارڈز ، پاسپورٹ سمیت دیگر سرکاری دستاویزات کا اجراء ، آباد کاری اور پشت پناہی اور بلوچستان حکومت مہاجرین کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے اجراء کیلئے تگ و دو اور نادرا و پاسپورٹ آفس حکام پر سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے