
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹرتربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور دشت کے علاقے تلار میں نامعلوم افراد نے عسکری تعمیراتی ادرے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی حفاظت