سوراب ،مسلح افراد کی فائرنگ ،قبائلی رہنما علی محمد محمد حسنی سمیت 4 افراد جاں بحق تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ سوراب: بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل سوراب میں قاتلانہ حملے میں قبائلی رہنماء میر علی محمد سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے۔لیویز کے مطابق قبائلی رہنماء میر علی محمد محمد حسنی پانچ گاڑیوں کے قافلے میں خاران کے علاقے بسیمہ سے قلات کے علاقے سوراب آرہے تھے کہ سوراب سے تقریباً تیس کلو میٹر دور زبرکراس کے مقام پر



زیارت ریذیڈنسی حملہ کیس ،ملزم پکار مری پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداد دہشتگردی عدالت کوئٹہ نے قائداعظم ریذیڈنسی حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی ۔ قائداعظم ریذیڈنسی حملہ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ٹو کے جج جناب نوروز خان ہوت نے کی۔ سماعت کے دوران ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم پکار مری کو پیش کیا گیا جبکہ استغاثہ کی جانب سے اسپیشل پبلک پراسکیوٹر تیمور شاہ اور تفتیشی ٹیم کے افسران پیش ہوئے۔



چمن ، لیویز کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ ایک خاتون جابحق چار افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں لیویز کی گاڑی پرفائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چارافراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بلوچ خان ہوٹل کے قریب لیویزاہلکاروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چارافراد زخمی ہوگئے



فورسز خبروں میں صداقت نہیں، ڈاکٹر اللہ نذر خیرت سے ہیں، بی ایل ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آئی جی ایف سی بلوچستان کے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ فورسزکی جانب سے زخمی یا شہید ہوئے ہیں ترجمان نے کہاکہ قومی رہنما حفاظت سے ہیں، نہ وہ زخمی ہوئے ہیں اور نہ ہی کوئی ایساواقع پیش آیا ہے۔



قومی تشخص کو خطرہ ہے متحد نہ ہوئے تو آئندہ نسلیں معاف نہیں کرینگی ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


بولان: بی این پی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ موجودہ حکمران بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں ہے ماضی میں ہونے والے مظالم کے تمام ریکارڈ موجودہ حکمرانوں نے توڑدئیے ہیں اگرآج بھی بلوچ قوم نے حالات کامقابلہ کرنے کیلئے یکجہتی کامظاہرہ نہیں کیاتوآنے والے دنوں میں بلوچ قومی تشخص وسلامتی کوسنگین خطرہ لاحق ہوگااورآنے والی نسل ہمیں کبھی معاف نہیں کریگی



میڈیا بلوچستان کے آپریشن متاثرہ علاقوں میں اپنے نمائندے بھیجے بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج کولواہ کے علاقے گندہ چاہی، کرکی، گُشانگ، بانی اور گرد و نواح میں ہونے والے فوجی آپریشنوں ، گھروں کو لوٹنے کے بعد جلانے اور ایک درجن سے زائد لوگوں کو اغواء کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قابض فورسز تحریک آزادی سے ہواس باختہ ہو کر بلوچ عوام کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں۔



قبائلی حصار میں جھکڑی پارٹی نیب دور کے اقدامات اپنے کھاتے میں نہ ڈالے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نیشنل پارٹی نوشکی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں گزشتہ دنوں ایک نام نہاد قوم پرست پارٹی کے جانب سے نیشنل پارٹی کے خلاف عقل ودانش ،سیاسی روایات اور اخلاقیات سے عاری بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیاکہ مذکورہ پارٹی پر سیات سے بجائے قبائلیت آوی ہوچکاہے



چیئر مین ایج ای سی سے ڈاکٹر جہانزیب کی ملاقات وڈھ میں یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ،سر دار اختر مینگل کی جانب سے ایک سو ایکڑ زمین کی فراہمی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی آرگنائزر وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے ہائیر ایجوکیشن کے چیئرمین سے ملاقات کی اوروڈھ میں یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ ‘ ایک سو ایکڑ زمین کی فراہمی پر ہائر ایجوکیشن کے چیئرمین نے سراہا



بلوچستان ایکسپریس کی سلور جوبلی ، 25واں سالگرہ منائی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : روزنامہ بلوچستان ایکسپریس آج اپنی 25ویں سالگرہ منارہا ہے 11اگست 1990کواس اخبار کی پہلی اشاعت کوئٹہ سے کوئی تھی اس کے مسلسل اشاعت کے سلور جوبلی ہیں جس کیلئے ہم اپنے قارئین کو مبارک باد دیتے ہیں بلوچستان ایکسپریس نے اپنی آزادی اور خود مختاری برقرار رکھا ہے



بھارت کا چا ہ بہار میں 78 کروڑ ڈالر سے کھاد کا کارخانہ تعمیر کرنیکا منصوبہ

| وقتِ اشاعت :  


تہران: بھارت چاہ بہار میں 78کروڑ 30تیس لاکھ ڈالر کی مالیت کا کھاد کا اضافہ ، ایرانی بندرگاہ میں تعمیر کرے گا، یہ کارخانہ سالانہ 13لاکھ ٹن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت ایران میں پائے جانے والی قدرتی گیس کو خام مال کے طور پر استعمال کرے گا ، اس کی تمام پیداوار کو بھارت خود غزائی اجناس اور زرعی اجناس کے پیداوار ہی استعمال میں لائے گا،