الیکشن 2013ء بلوچستان کے ہر حلقے میں 15ہزار تک اضافی بیلٹ پیپر چھاپے گئے ، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر اور سابق صو بائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 2002ء اور 2013کے انتخابات میں حقیقی نمائند و ں کا مینڈیٹ چراکر عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈال کر بوگس اور مصنو عی لوگو ں کو اقتدار سونپ کر عوام پر مسلط کیا گیا اور بلوچستان کے ہر حلقے میں 7سے 15ہزار اضافی بیلٹ پیپر چھاپے



زیارت ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث ایک اور مفرور ملز م ہزار گنجی سے گرفتار 9 ملزمان پہلے گرفتار ہو چکے ہیں ،ایس ایس پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پولیس نے زیارت ریذیڈنسی کے مرکزی ملزم کو گرفتار ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ اعتزاز احمد گورایا نے سی سی پی او کوئٹہ کے دفتر میں ایس پی سریاب ظہور آفریدی کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ ایس ایس پی آپریشنز اعتزاز گورائیہ کے مطابق اشتہاری و مطلوب ملزم پکار عرف پاکو ولد روشن عرف روشو مری کو ایس پی سریاب سرکل ظہور بابر آفریدی نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ



قدوس بزنجو کا جان جمالی کو فون سپیکرنے اپنے بھیجے استعٰفی کی تصدیق کر دی قائمقام گورنر نے استعٰفی منظور کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق قائمقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کی شب کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور کرلیا قائمقام گورنر بلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سپیکر میر جان محمد جمالی سے سعودی عرب فون کرکے رابطہ کیا اور ان سے استعفیٰ کے بارے میں پوچھا



بی ایس او آزاد نے نسٹیٹوشنل بلاک کو واپس لینے سے انکار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے کانسٹیٹوشنل بلاک نامی گروہ کی تحلیل اور بی ایس او آزاد کے نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ گروہ کے لوگ بی ایس او آزاد کی آئین کی خلاف ورزی پر نکالے گئے لوگوں پر مشتمل چند لوگ ہیں



واشک سے اغواء ایف ڈبلیو او کے تین ٹھیکیدار رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور اور واشک کے درمیان اغواء کئے گئے ایف ڈبلیو او کے تین ٹھیکیداروں کو اغواء کاروں نے رہا کردیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے پانچ ٹھیکیداروں اور ملازمین کو کو12مئی کو نامعلوم افراداغواء کیا تھا۔



گوگل کروم کے صارفین کے بڑے مسئلے کا حل

| وقتِ اشاعت :  


اس وقت انٹرنیٹ صارفین کی بڑی اکثریت گوگل کے کروم براﺅزر کو استعمال کرتی ہے اور اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ ضرور محسوس ہوا ہوگا کہ بڑی تعداد میں ویب سائٹس کھولنے کی صورت میں آپ کے کمپیوٹر سست یا ہینگ ہوجاتا ہے؟



ملک کے جمہوری اداروں وآئین کی بالا دستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ہم ملک کے جمہوری اداروں اور آئین و قانون کی بالادستی کیلئے اپنا جمہوری کردار ادا کررہے ہیں اور اپنی جمہوری سیاست سے عوام کو ان کے حقوق دلانے کی عملی جدوجہدپرعمل پیرا ہیں نیشنل پارٹی ملک سے غربت ‘ جہالت اور لاقانونیت کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار اداکررہی



کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی اور سبی میں دھماکے،2ایف سی اہلکار زخمی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج ایڈ (ولی جیٹ) کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نکوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج