گوادر پورٹ اور پراجیکٹس کے تمام اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں‘بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گوادر میگا پروجیکٹس سے متعلق بلوچ قوم کے خالصتا بنیادی مسائل جو اہمیت کے حامل ہیں کہ گوادر پورٹ اور گوادر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کے تمام تراختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں گوادر ہزاروں سالوں سے بلوچوں کا مسکن ہے



پنجگور‘دو گروہوں میں خونی جھڑپ دو افراد کو گاڑی سمیت جلا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستا ن کے ضلع پنجگورمیں دو گروہوں میں خونی جھڑپ ایک شخص کو گاڑی سمیت جلادیاگیاجبکہ تین افرادفائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تین بجے کے قریب پنجگور کے حاجی حبیب بلوچ کے فرزند



گورنر بلوچستان قوموں میں دوریاں پیدا کر رہے ہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : موجودہ گورنر تعلیمی اداروں میں میرٹ اور این ٹی ایس ٹیسٹ میں مداخلت کر کے بلوچ پشتون اقوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں ایک طرف تو میرٹ کے بلند و بانگ دعوے کئے جاتے ہیں تو دوسری طرف این ٹی ایس ٹیسٹ میں پاس ہونے والے بلوچوں کو دیوار سے لگانے اور انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا کر ملازمتوں سے محروم رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے



حکومت بلوچ قوم کی ترقی خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچستان کے محکوم اورمظلوم عوام کے ساتھ ساتھ دنیابھرکی عوام کی بھوک وافلاس اورجہالت کے خاتمے کیلئے اپناکرداراداکرے موجودہ حکومت صوبے کوترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن کررہی ہے صوبائی حکومت نے محدودوسائل میں رہتے ہوئے



گوادر تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہے‘دوستین جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہو نے جا رہا ہے یہ خطہ تبد یلیوں نقیب ہو گا ۔ اہلیان گوادر کو مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کر نے کے لےئے تعلیم پر خصوصی توجہ دینی ہوگی۔ چینی صحا فی یہاں سے ایک مثبت پیغام اور اچھا امیج لیکر جا ر ہے ہیں ۔ اگر ہمیں اپنا مقام بنا نا ہے تو تعلیم ہما را شعار ہو نا چا ہےئے



شہید فداکو خراج عقیدت پیش گوادر کو فروخت کر کے بلوچ تحفظات کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام شہید وطن کامریڈ فدا بلوچ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر شہید حمید بلوچ آڈیٹوریم ڈگری کالج سریاب روڈ کو ئٹہ میں تعزیتی جلسہ عام منعقد ہوا۔جس کی صدارت شہید فدا بلوچ کی روح جبکہ مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی آرگنا ئزر جاوید بلوچ اور اعزازی مہمان خاص بی این پی



بلوچستان کا قومی خزانے میں بڑا حصہ ہے بدقسمتی سے اسکا حساب نہیں رکھاجاتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خسارے کا صوبہ سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ، بلوچستان کا قومی خزانے میں بڑا حصہ ہے صرف گڈانی شپ بریکنگ سے سالانہ 14ارب روپے قومی خزانے میں جاتے ہیں بدقسمتی سے ہم چیزوں کا حساب کتاب نہیں رکھتے



خاران سر کاری درسی کتب کی عدم فراہمی 1500 طلباء نے کتابوں کے بستے جلانے کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


خاران: سرکاری درسی کتب کی عدم فراہمی ،جماعت نہم دہم کے1500 سو سے زائدطلباء نے کتابوں کے بستے جلانے کا اعلان کردیا ،ہماری فریاد سننے والا کوئی نہیں ستمبر میں کتب کی فراہمی سے تعلیمی سال کے پانچ ماہ ضائع ہونگے جبکہ یکم اپریل سے بغیر کتب کے کلاسز شروع ہیں



میرے جملے سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں،الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تقریر میں بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد کی بات صرف طنزیہ طور پر کہی کیونکہ بار بار ملک دشمنی کے الزامات سن کر ایک انسان کا دکھی اوررنجیدہ ہونا فطری عمل ہے تاہم اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں اور محب وطن افراد کی دل آزاری ہوئی تو اس پر خلوص دل کے ساتھ معافی کا طلبگار ہوں۔