انسانی حقوق کی رکن سبین محمودکو بلوچ دوستی کی پاداش میں قتل کیاگیا،مہران بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


جینیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے انسانی حقوق کے معروف کارکن سبین محمود کی کراچی میں بے رحمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کہ اسے بلوچ حقوق پر اواز اٹھانے کی پاداش میں ریاستی اداروں نے قتل کیا.



بلوچستان، ٹرانسپورٹ اتحاد کا پانچویں روز بھی قومی شاہراہوں پر احتجاج، عوام رل گئے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بسوں کو جلانے کی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے پانچویں روز بھی بلوچستان کے قومی شاہرائیں بند رہیں جس کے باعث صوبے کے دوردراز علاقو ں سے آنے والے مسافرو ں، مریضو ں اور خواتین کومشکلات کا سامنا کر نا پڑا کئی اضلاع میں اشیا ء خورد نوش کی قلت پید ا ہو گئی



فورسز کا آپریشن او رشہداء کے لواحقین کو ہراساں کرنا بوکھلاہٹ ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستانی ریاست کی جانب سے بربریت کی نئی مثالیں قائم کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی عزیز و اقارب کو ہراساں کر نا یا شہدا ء کے رشتہ داروں کو دھمکیاں دینا بزدلانہ فعل ہے ۔



بلوچستان میں بجلی بحران سے زراعت تباہ ہورہی ہے واپڈا رویہ درست کرے، اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے صوبے میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے بجلی کی بندش سے زمینداروں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وعدے کے مطابق بلوچستان کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے



حق حاکمیت اور وسائل کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


سوراب : بی این پی کے کارکنوں کا عزم و حوصلہ کوہ ہمالیہ کی مانند ہیں جو کبھی متزلزل نہیں ہوسکتا دور آمریت اور نام نہاد جمہوری دور میں بی این پی کے کارکنوں کی استقامت خراج تحسین کے مستحق ہے



پولیس مال خانہ سے اسلحہ چوری کیس، صادق عمرانی و علی مدد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بلوچستان کانسٹیبلری کے مال خانہ سے اسلحہ چوری کے کیس میں پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر صادق عمرانی اور سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک سمیت پانچ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔



لورالائی سے مسافر بسوں پر فائرنگ میں ملوث 3افراد گرفتار کئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایف سی نے کارروائی کے دوران مسافر بسوں پر حملوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک ملزم برقعے میں فرار کی کوشش کے دوران پکڑا گیا ۔



عراقی کردستان میں امریکی قونصلیٹ پر بم حملہ13افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اربیل (عراقی کردستان ) : تین افراد اس وقت زخمی ہوگئے جب دہشت گردوں نے امریکی کونصلیٹ پر کار بم حملہ کیا امریکی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے کہ عراقی کردستان کے دار الخلافہ میںیہ کار بم حملہ ہوا ہے