27مارچ کو بلوچستان میں شٹرڈآؤن ہڑتال عوام کی حمایت کا اظہار ہے، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر) 27 مارچ کو یوم سیاہ کی مناسبت سے بلوچ نیشنل فرنٹ (BNF ) کی کال پر بلوچستان میں مکمل شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال رہی گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیونی، گڈانی، حب، جھاؤ، بیلہ، آواران، مشکے، گیشکور، کولواہ، ہوشاپ، سامی، شہرک، تمپ، مند، کیچ، دشت، پنجگور، بالگتر ،ناگ، بیسیمہ، خضدار، سوراب، بلیدہ، قلات، خاران، بسیمہ، واشک، منگوچر، مستونگ، اسپلنجی، زہری، نوشکی اور کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں مکمل شٹر ڈاؤن



کوئٹہ، دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا اہم رکن گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میں پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نذیر احمد لانگو کی گاڑی پر حملے سمیت بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے رکن کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے پانچ ، پانچ ہزار روپے کے عیوض چار بم دھماکے کرنے کا اعتراف کر لیا۔



بلوچ سالولیشن فرنٹ کی اپیل پر آج بلوچستان شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان میں جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آج یوم غلامی کے مناسبت سے بلوچ سالویشن فرنٹ کے اپیل پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی بلوچ اور پشتون عوام ریاستی تسلط کے خلاف اپنی دکانیں بند کرکے تمام تر کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کو معطل



سعودی عرب یمن میں فضائی حملے فوری بند کرے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران نے جمعرات کو سعودی عرب کی طرف سے یمن کے اندر حوثی قبائل کے خلاف فضائی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک’خطرناک قدم‘ ہے اور جو بین الاقوامی ذمہ داریوں اور یمن کی قومی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کی ترجمان مرزاہ افقام نے کہا



حکومت کے اتحادی جماعتوں میں کوئی اختلافات نہیں، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اتحادیوں کے درمیان کچھ ناراضگیاں پیدا ہوئی ہیں جس پر معذرت خواہ ہیں اسپورٹس فیسٹیول محکمہ کھیل کی جانب سے انعقاد کیا گیا



صولت مرزا کی ویڈیو تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی ختم تحقیقات کے احکامت واپس لے لئے گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کا ویڈیو بیان جاری ہونے کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردی گئیں۔ تحقیقاتی کمیٹی بھی چوبیس گھنٹے بعد ہی ختم کردی گئی۔



‘الطاف حسین کو ملک واپس لانے کا معاملہ زیرِ غور’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی حوالگی سے متعلق قانونی امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے پر اگلے چند دنوں میں کسی فیصلے پر پہنچا جاسکتا ہے۔



سانحہ مٹھڑی کے8ملزمان کو سزائے موت کا حکم ملزمان کو سات سات بار لٹکایاجائے، عدالت

| وقتِ اشاعت :  


سبی : انسدادہشت گردی سبی کی عدالت کے جج راشد محمود نے سانحہ مٹھڑی میں معراج عمرانی سمیت ان کے پانچ کمسن معصوم بچوں کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان غلام قادر بگٹی،غلام محمد،ظفراللہ ،عرش اللہ ،گہنور خان،سہراب،محمد کفیل اور مولابخش کو سزائے موت کا حکم



بلوچستان میں کھلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی افسوس ناک ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں جارحیت کی مذمت اور اقوام عالم کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد الیکشن کے بعد ریاستی اہم پارلیمنٹیرینز کی جانب سے بلوچ نسل کشی اور عام آبادیوں پر حملوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے