
کوئٹہ : سا نحہ لاہور کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے احتجاج لاہور دھماکے میں نشانہ بننے والے افراد کے لئے گرجا گھروں میں خصوصی سروس کا اہتمام بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے یوحناآباد میں عیسائیوں کی عبادگاہوں پر خود کش حملوں کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عیسائی برادری نے شدید احتجاج