بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داعش کی موجودگی ایک حقیقت بن چکا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکمرانوں نے ہمیشہ مذہب کو ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کرتا رہا ہے ،بلوچستان کے طول وعرض میں اسی مقصد کے تحت مذہبی انتہاپسندی کی تخم ریزی کی جاتی رہی ہے



وزیراعلیٰ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرکے سکول بھرو مہم شروع کریں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن و پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سرکاری سکول بھرو مہم شروع کرنے والوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ اپنے دیگر دعوؤں میں کس حد تک کامیابی حاصل کرچکے ہے



حکومت صوبے میں امن کے قیام میں ناکام رہی ہے قبائلی رنجشوں کے خاتمے کیلئے کمیٹی بنایاجائے، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی امنگوں کے مطابق صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے



سبی میلے کا آغاز بلوچستان کی معیشت و ثقافت کے فروغ میں سبی میلے کو اہمیت حاصل ہے، نواب شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماصوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی و چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں بسنے والے تمام اقوام وقبائل کے مابین اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بنتا ہے



بلوچستان بھر میں آپریشن تیز کردیا گیا ہے، امتحانی مراکز سے بچے اغواء ہورہے ہیں، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی کہا ہے کہ بچو ں کے قلم سے خوفزدہ ہو کر ریاست نے بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن تیز کر دیا ہے آواران کے علاقے گشکور کے امتحانی مرکز میں چھاپہ مارکر 30 سے زائد طلباء کواغواء



سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں، چیف الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں روکا جاسکتا لہٰذا سینیٹ میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں تو کارروائی ہوگی۔