آگے کون جائے گا؟ یوروگوائے یا اٹلی، فیصلہ آج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دوران منگل کو گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں یعنی جاپان، آئیوری کوسٹ، یونان، کولمبیا، اٹلی، انگلینڈ، کوسٹاریکا اور یوروگوائے پہلے مرحلے کے اپنے آخری میچوں میں میدان میں اتریں گی۔



قادری اثرات: ڈالر 100 روپے کی حد پار کر گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیر کے روز ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد اور اس کے بعد کے واقعات کی ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشریات کی وجہ سے کرنسی مارکیٹ پر جو اثرات مرتب ہوئے، اس کی وجہ سے ایک ڈالر کی قیمت 100 روپے کی حد سے تجاوز کرگئی۔



فیفا نے جرمنی کے حامیوں کی جانب سےنسل پرستانہ رویے کی تحقیقات کا حکم دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


سنیچر (آزادی نیوز)فیفا نے کہا ہے کہ وہ سنیچر کو گھانا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں جرمنی کے حامیوں کی جانب سے نازی اور نسل پرستانہ رویے کی جانچ کرے گی۔ فٹ بال کا ریگولیٹری ادارہ ایک ایسے واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے



کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، اسپین نے فتح کا ذائقہ چکھ لیا، گروپ بی میں ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


ساؤپولو(آزادی نیوز)برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے آسٹریلیا کو جبکہ ہالینڈ نے چلی کو شکست دیدی ۔گروپ بی کے ایک میچ میں دفاعی چیمپیئن سپین نے آسٹریلیا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہر ادیا