
سوات : وادی سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوسیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات : وادی سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوسیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کا 68 واں یوم آزادی آج 14 اگست 2014 کو ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گرفتاری کے لئے دائر درخواست خارج کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوج کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
*اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے عمران خان کو نظربند کرنے کی کوشش کی تو اس سے حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ *
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکنو کریٹس کی حکومت قائم کی جائے جس کی نگرانی میں شفاف انتخابات کروائے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اللہ کی مدد اور قوم کی حمایت سے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے ضرور ہمکنار ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کا انقلاب مارچ اب ایک ساتھ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کو ہلا دینے کے لیے تیار ہیں، جس کی وجہ سے حکومت کے ساتھ ٹکراؤ میں مزید شدّت آنے والی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ شہر: اسرائیل اور حماس کے مابین تین روزہ جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہونے کے اگلے روز ہی اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں پانچ فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔