صیہونی درندوں نے ایک بار پھرغزہ پر بمباری، بچے اور خاتون سمیت 6 فلسطینی شہید

| وقتِ اشاعت :  


غزہ سٹی: اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 6 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔



آزادی مارچ پر حملے سے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


گوجرانوالہ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پولیس کی موجودگی میں حملے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا ہے، اب فوج کو مداخلت کرنی ہی پڑے گی۔



’گلوبٹ‘ اور ’اینگری عمران‘ کے بعد ’کنٹینر رن‘ اینڈرائڈ گیم بھی متعارف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک میں جاری سیاسی کشمکش نے تخلیق کاروں کیلیے ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ آزادی اور انقلابی مارچ روکنے کیلیے کنٹینرز کے ذریعے راستوں کی بندش عبورکرنے کیلیے اینڈرائڈ پر خصوصی گیم (ایپلی کیشن) متعارف کرادی گئی ہے۔