ورلڈ کپ وارم اپ میچز : انگلینڈ ، اسپین ،چلی اورکروشیا نے اپنے اپنے میچ جیت لیے

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز نو وارم اپ میچز کھیلے گئے جس میں یوروگوائے نے نیدرن آئرلینڈ کو، بوسنیا نے ایوری کوسٹ کو، چیلی نے مصر کو، سوئٹزر لینڈ کے جمیکا کو، انگلینڈ کی ٹیم نے پیرو کو جبکہ عالمی چیمپئن اسپین نے بلوویا کو ، شکست دیدی



عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے ، چوہدری نثار علی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کرےگا جبکہ اس سلسلے میں برطانوی تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔



عمران خان پاکستان کو گالی دینے سے بھی گریز نہیں کرتے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مسلم لیگ (ن) کی نفرت نے عمران خان کی آنکھوں پر ایسا غلاف ڈال دیا ہے کہ اب وہ پاکستان کو بھی گالی دینے سے گریز نہیں کرتے۔