پرویزمشرف غداری کیس؛ پراسیکیوٹر نے میڈیکل رپورٹ پر اعتراضات کا مسودہ عدالت میں جمع کرادیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی پرویز مشرف کی صحت سے متعلق رپورٹ کے خلاف اعتراضات کا مسودہ تیار کرکے عدالت میں جمع کرادیا.



چیف جسٹس اورالیکشن کمیشن ملک میں جمہوریت کو بچانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں پر الیکشن کمیشن کو سانپ سونگھ گیا اس لئے وہ چپ کرکے بیٹھا ہوا ہے۔



ثانیہ مرزا کی جوڑی آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہار گئی

| وقتِ اشاعت :  


میلبورن: آسٹریلن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کے فائنل میںٕ فرانس اور کینیڈا کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی نے بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کے رومینین پارٹنر ہوریا ٹیکاؤ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔



سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں انسداد پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں انسداد پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید ظہیراسلام کا کہنا ہے کہ پشاور میں سکیورٹی انتظامات اور فیلڈ ورک مکمل نہ ہونے پر کی وجہ سے انسداد پولیو مہم کو ملتوی کردیا گیا ہے، فول پروف سیکیورٹی اور انتظامات  کے مکمل جائزے… Read more »



بھارت نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جہاں تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کی راہ ہموار ہورہی ہے وہیں کرکٹ کے میدان میں بھی دونوں ممالک کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔



مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کے لئے کوئی مشن نہیں سونپا گیا تھا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران مولانا سمیع الحق سے… Read more »