سندھ حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ، 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کومزیدتیزکرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں کراچی سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال پر غور… Read more »



ایران اور عالمی طاقتوں میں جوہری معاہدے پرعملدرآمد آج سے ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


تہران(آزادی نیوز) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع ہوگا۔ گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات ہوئے، جسے ایران اور عالمی طاقتیں اپنی اپنی جیت قراردے رہے ہیں۔ معاہدے کے تحت ایران جوہری سرگرمیوں… Read more »



اقتدار تک رسائی مراعات اور مفادات کا حصول سیاسی جدوجہد کی منزل نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ قدرتی دولت سے مالا مال خطے کی حقیقی وارث بلوچ عوام اس 21 صدی میں بھی زندگی کے تمام تر بنیادی سہولتوں سے محروم ہے



بولان و حب سے 2افراد کی نعشیں برآمد، دھماکے و فائرنگ کے واقعات میں ایک اہلکار جاں بحق ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +خضدار(اسٹاف رپورٹر +نامہ نگار+ایجنسیاں) اندرون بلوچستان مختلف واقعات پولیس ملازم جاں بحق ایک زخمی ضلع بولان اور صنعتی شہر حب سے دو نعشیں برآمد خضدار میں دھماکہ کی آواز سنی گئی



شمالی بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود ررہنے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویڑن میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے اورسردی کی شدت میں کمی نہیں ہوئی ہے۔ سردی نے ایندھن اور جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھادیئے ہیں



پاکستان میں 2004 سے اب تک 370 ڈرون حملوں میں 3428 افراد مارے گئے، امریکی تھنک ٹینک

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن(آزادی نیوز) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف استعمال کیے جانے والے ڈرون طیاروں کے 2004 سے اب تک 370 حملوں میں 3 ہزار 428 لوگ لقمہ اجل بنے۔



آئندہ مذاکرات میں بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اعلان متوقع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) پاکستان اوربھارت کے درمیان باہمی تجارت پرمذکرات 15اور 16جنوری کونئی دہلی میں ہونگے۔ وزرات تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اوربھارت ایک بارپھر باقاعدہ تجارتی مذاکرات شروع کررہے ہیں