2013 میں بھی شہر کراچی امن کو ترستا رہا، 2700 افراد لقمہ اجل بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر میں گزشتہ سال بھی بدامنی کے اندھیرے دورنہ ہوئے حکومت کے دعوؤں اور سیکیورٹی اداروں کے آپریشنزکے باوجود گزشتہ سال 2700افراد کوموت کی نیند سلا دیاگیا۔روزنامہ آزادی کے مطابق 2013 کا سال روشنیوں کے شہر کراچی کی تاریخ کا سب سیخونی سال رہا جس میں 2700 افرادزکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا… Read more »



حوالہ و ہنڈی کا منظم کاروبار، دہشت گردی کے نیٹ ورک کا معاون بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) فاٹا اوربلوچستان میں سرگرم دہشت گردتنظیموں کو بینکنگ چینل کے ذریعے فنڈزکی فراہمی کی جارہی ہے،ملک کی نامور منی ایکس چینج کمپنیاں بینک افسران کی ملی بھگت سے ہرماہ اربوں روپے پشاور اورکوئٹہ کے بے نامی اکاؤنٹس میں منتقل کررہی ہیں۔ منی اورلانڈرنگ اورٹیررسٹ فنانسنگ کے سدباب کیلیے بنایاجانے والا ادارہ فنانشل مانیٹرنگ… Read more »



امریکا و برطانیہ میں شدید سردی، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک / لندن: امریکا کی وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں2 دہائیوں کے بعد شدید ترین سرد موسم کا سامنا ہے، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا جس سے نظام زندگی معطل ہے۔



نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن نے شاہد آفریدی کا تیز ترین سنچری کا 17 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

| وقتِ اشاعت :  


کوئنز ٹاؤن(آزادی نیوز) نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن نے ویسٹ اینڈیز کے خلاف ایک روزہ میچوں کی تیز ترین سنچری بنا کر پاکستان کے شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔



اخوان المسلمون ’دہشت گرد‘ تنظیم

| وقتِ اشاعت :  


مصر (آزادی نیوز)مصر میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اخوان المسلمون نے مصر میں آنے والی سیاسی تبدیلی کے بعد ہونے والے پہلے آزادانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی اور اس کے امیدوار محمد مرسی نے صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا۔