عزاز کے دفاع کے لیے تیار ہیں ،عالمی کپ فٹبال کے ڈرازکا طریقہ کار سمجھ سے بالاتر ہے ،ا سپینش کپتان

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ(آزادی نیوز)دفاعی چیمپئن اسپین کے کپتان ایکر کیسلاس عالمی کپ کے ڈراز سے سخت ناخوش ہیں۔ انہیں گذشتہ میگا ایونٹ کے فائنلسٹ اسپین اور نیدرلینڈز کی ایک گروپ میں شمولیت کا یقین نہیں آرہا۔برازیل میں ہونیوالے عالمی کپ دوہزار چودہ میں اسپین اعزاز کا دفاعی کریگا۔ اسپین نے دوہزار دس میں جنوبی افریقا میں منعقدہ… Read more »



2014 فیفا ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


لید ن (آزادی نیوز)جون دو ہزار چودہ میں برازیل میں منعقد ہونے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ کا آغاز بارہ جون کو میزبان برازیل اور کروشیا کے میچ سے ہو گا۔ عالمی چیمپئن سپین اپنے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اسی حریف کے ساتھ کھیلے گا جسے اس نے… Read more »



’2014 کے عالمی کپ کے لیے تین سٹیڈیم تیار نہیں ہوں گے‘

| وقتِ اشاعت :  


کویابا (آزادی نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا کہنا ہے کہ 2014 میں برازیل میں فٹبال کے عالمی کپ کے لیے تین سٹیڈیم وقت پر تیار نہیں ہو سکیں گے۔ فیفا نے اس عالمی کپ کے لیے سٹیڈیمز کی تیاری کے لیے 31 دسمبر حتمی تاریخ مقرر کی تھی۔کویابا میں ارینا پنتنال، کوراتیبہ میں ارینا… Read more »