سانحہ مستونگ کی مذمت پشتونوں سے دشمنی نہیں مطلومیت کا رشتہ ہے مشکل گھرڑی میں انکے ساتھ ہیں; حیربیارمری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پر بے گناہ پشتونوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں برادر و ہمسایہ اقوام بلوچ و پشتون کے درمیان سیاسی و سماجی اور تاریخی رشتے استوار ہیں ،دونوں اقوام نہ صرف تاریخی طور پر ایک دوسرے سے وابستگی رکھتے ہیں



سانحہ مستونگ قابل مذمت ہے ،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ رو ز مستونگ میں ہونیوالے واقعہ اور اس کے رد عمل کے نام پر ہونے والی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک ایک سیاسی تحریک ہے،بی ایس او آزادکسی بھی قومیت سے تعلق رکھنے والے عام لوگوں کو قتل کرنے کے واقعات کی مذمت کرتی ہے



کھڈکوچہ دمہ داروں کو سزا دی جائے سانحہ مستونگ بلوچ پشتون اقوام کو لڑانے کی سازش ہے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے سانحہ مستونگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس المناک واقعہ میں بے گناہ پشتونوں کو شہید کیا گیا جس کی نیشنل پارٹی بھرپور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ واقعہ میں ملوث گروہوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے



مستونگ واقعہ میں ملوث دہشتگرد را کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہیں،سیکورٹی کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :عسکری اور سول حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ بلوچستان میں پشتون اور بلوچ عوام کو لڑانے کی سازش ہے۔ عوام آپس میں اتحاد برقرار رکھ کر را کے ایجنڈے پر عمل پیرا دہشتگرد تنظیموں کے عزائم کو ناکام بنائیں۔ سانحہ مستونگ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ کوئٹہ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر ‘‘کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق



بی ایس او کا جامعہ بلوچستان میں احتجاج جاری کلاسوں کا بائیکاٹ کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں جاری احتجاج کے سلسلے میں کلاسوں کا پر امن رضا کارانہ بائیکاٹ کیا گیا ۔جس کا مقصد جامعہ بلوچستان میں جاری کرپشن انتظامی نا اہلی لیکچرر کی تعنیاتیوں میں اقرباء پروری سفارش کلچر افغان مہاجرین کی بطور لیکچرر تعنیاتی میرٹ کی پامالی این ٹی ایس ٹیسٹ کے کامیاب امیدواروں کو نظر انداز کرنے



لورلائی ملتان جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ سیکورٹی اہلکار جاں بحق 3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ملتان جانے والی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افرادزخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔ لیویز کے مطابق نیو افغان ٹرانسپورٹ کمپنی کی ڈائیو بس رجسٹریشن نمبر LES-1لورالائی سے ملتان جارہی تھی ۔



طیارہ ہائی جیکنگ کیس کے3مجرموں سمیت 7افراد کو پھانسی دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ کیس کے 3دہشتگردوں کو حیدرآباد اور کراچی کی جیلوں میں پھانسی دے دی گئی۔ دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت پہلے مسترد کرچکے تھے، اس کے علاوہ ساہیوال، ہری پور، سرگودھا اور کراچی میں دیگر 4مجرموں کو بھی پھانسی دے دی گئی۔ 1998میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں سے صرف 4روز قبل پی آئی اے کی پرواز 544کو اغوا کرنے والے 3دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی



امن کے نام پر سمجھوتہ نہیں ہو گا کوئٹہ میں احتجاج کے نام پر کسی کو بدامنی کی اجازت نہیں دینگے اعلی سطح اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے اورانتشارپھیلانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گاجبکہ شہر کے مفاد میں علماء کرام اہم اور کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے اپنے خطبات خصوصاََ جمعہ کے خطبے میں امن وبھائی چارے،اتفاق و اتحاد اور رواداری کوبرقرار رکھنے میں بھی کردار ادا



کوئٹہ اور لسبیلہ میں ایف سی و پولیس کی کارروائی80سے زائد افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ اوتھل: کوئٹہ اور لسبیلہ میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائیوں میں6ملزمان سمیت80سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کوئٹہ میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر مزید سینکڑوں موٹر سائیکلیں بند کردی گئیں۔



تعلیمی ایمرجنسی کے دعویدار بلوچ نوجوانوں پر تعلیم کے دروازے بند کررہے ہیں،بی این پی وبی ایس او کا مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : موجودہ حکومت اور اس کے ارباب اختیار نے بلوچستان میں تعلیمی ایمر جنسی کے نام پر بلوچ نوجوانوں پر علم و آگاہی و تعلیم کے دروازے بند کرنے سے دریغ نہیں کیا بلکہ لسانی بنیادوں پر تعلیمی داروں میں سیاست کے ذریعے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں پسند و ناپسند کی بنیاد پر بلوچستان یونیورسٹی میں جو تعیناتیاں کی گئیں