ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کی سفارشات کے بعد وزارت صحت نے ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے پیر کے روز ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کی وجہ سے پاکستان پر سفری پابندیوں کی تجویز پیش کی تھی



احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کردی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کر دی۔
ان کے مطابق اب بھی آئی سی سی میں تبدیلیوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے، پاکستان میں پالیسیز چیئرمین کے موڈ پر بنتی ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ کونسل میں اس گورننس سسٹم کی حمایت کررہے ہیں



بڑھتے ہوئے پولیو کیسز۔ پاکستان پر سفری پابندیوں کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ آج دنیا میں پولیو سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے رہنما خطوط پیش کیے جائیں گے۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کی روشنی میں پاکستان پر نئی سفری پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ اس حوالے سے فیصلہ آج شام کو کیا جائے گا



سرکاری اداروں اور سیاسی جماعتوں کو چیلنجز کے حل کے لئے متحد ہونا پڑے گا، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان کوئی تناؤ نہیں، سرکاری ادارے ہوں یا کوئی اور سب کو چیلنجز کے حل کے لئے متحد ہونا پڑے گا۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ایم کیو ایم کے دوستوں کو اعتماد میں لے کر چلے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ جس طرح پیپلز پارٹی کے ساتھ تعاون کررہی ہے



’’فلاور‘‘ پاکستانی کرکٹ کو مہکانے کے خواہشمند، کوچنگ کیلئے درخواست دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق زمبابوین آل رائونڈر گرانٹ فلاور پاکستانی کرکٹ کو مہکانے کے خواہشمند ہیں، انھوں نے بھی کوچنگ کیلیے درخواست دیدی ہے، انضمام الحق سے معاملات طے نہ ہونے پر انھیں بیٹسمینوں کی رہنمائی کا کام سونپا جا سکتا ہے۔



آرمی چیف کی سربراہی میں کورکمانڈرز اجلاس، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں کورکمانڈرز اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملکی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔