کوئٹہ: میں پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نذیر احمد لانگو کی گاڑی پر حملے سمیت بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے رکن کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے پانچ ، پانچ ہزار روپے کے عیوض چار بم دھماکے کرنے کا اعتراف کر لیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میں پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نذیر احمد لانگو کی گاڑی پر حملے سمیت بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے رکن کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے پانچ ، پانچ ہزار روپے کے عیوض چار بم دھماکے کرنے کا اعتراف کر لیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان میں جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آج یوم غلامی کے مناسبت سے بلوچ سالویشن فرنٹ کے اپیل پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی بلوچ اور پشتون عوام ریاستی تسلط کے خلاف اپنی دکانیں بند کرکے تمام تر کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کو معطل
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تہران : ایران نے جمعرات کو سعودی عرب کی طرف سے یمن کے اندر حوثی قبائل کے خلاف فضائی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک’خطرناک قدم‘ ہے اور جو بین الاقوامی ذمہ داریوں اور یمن کی قومی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کی ترجمان مرزاہ افقام نے کہا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اتحادیوں کے درمیان کچھ ناراضگیاں پیدا ہوئی ہیں جس پر معذرت خواہ ہیں اسپورٹس فیسٹیول محکمہ کھیل کی جانب سے انعقاد کیا گیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کا ویڈیو بیان جاری ہونے کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردی گئیں۔ تحقیقاتی کمیٹی بھی چوبیس گھنٹے بعد ہی ختم کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی حوالگی سے متعلق قانونی امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے پر اگلے چند دنوں میں کسی فیصلے پر پہنچا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحے کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی : انسدادہشت گردی سبی کی عدالت کے جج راشد محمود نے سانحہ مٹھڑی میں معراج عمرانی سمیت ان کے پانچ کمسن معصوم بچوں کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان غلام قادر بگٹی،غلام محمد،ظفراللہ ،عرش اللہ ،گہنور خان،سہراب،محمد کفیل اور مولابخش کو سزائے موت کا حکم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں جارحیت کی مذمت اور اقوام عالم کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد الیکشن کے بعد ریاستی اہم پارلیمنٹیرینز کی جانب سے بلوچ نسل کشی اور عام آبادیوں پر حملوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے ہمارے بچوں کو اللہ اور رسولؐ کے نام پر مارتے ہیں جوکسی بھی صورت شرعی طور پر صحیح نہیں ہیں غربت بد امنی کی سب سے بڑی وجہ ہے غربت کے خاتمے کے بغیر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں ہونگے