
بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب الدین انسپکٹرجنرل پولیس عبدالخالق شیخ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز حسین گورایا ڈی آئی جی سپیشل برانچ ڈی جی لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے شرکاء کو صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بارے بریفنگ دی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جو ہوا اُس میں کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا ہے، صوبے میں امن و امان کیلیے ہر صورت چیک پوسٹیں دوبارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب کسی پروپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ،سبی،قلات ،تربت اور گوادر میں دستی بم حملوں، فائرنگ سے دو لیویز اہلکار زخمی ہوگئے، گوادر میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کرگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد کی ہدایات کی روشنی میں چیف انجینئر کوئٹہ زون انجینئر بشیر الدین ترین نے سپریڈنٹ انجینیئر قربان علی جتوئی اور ایس ڈی او انجینئر اجمل خان کے ہمراہ کوئٹہ کے دریائے اوڈک کا تفصیلی دورہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ گوادرمیں بجلی،گیس نہ ہونیکی وجہ سے صنعتیں نہیں لگ رہی ہیں، بلوچستان میں لاقانونیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ مزید 1لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹریبونل نے صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیاء اللّٰہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں گزشتہ روز بھی مون سون کے بارشوں کے سلسلہ جاری رہا اور مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش سے قلات کے ملحقہ علاقوں چھپر چھاتی دشت گوران کپوتو عالی دشت حسن لالو اسکلکو گزگ جوہان تخت سارون اور دیگر علاقوں کا قلات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگئی اور کئی سڑکیں بہا کر لے گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حق دو پاکستان کو تحریک کا آغاز یکم ستمبر سے ہو گا، 28اگست کو بجلی کی قیمتوں، ٹیکسز اور حکمرانوں کی مراعات میں کمی کے مطالبات کے ساتھ ملک گیر ہڑتال ہو گی، بلوچستان میں لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، حکمران احتجاج روک سکتے ہیں،