پاکستان اور چین کا بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر عالمی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت دہشت گرد گروہوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال ہیں، افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے۔



پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ  طے، ایک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی باوقار دعوت پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ اس موقع پر ریاض کے تاریخی الیمامہ پیلس میں سعودی ولی عہد نے پاکستانی وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔



بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکا، کیپٹن سمت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں سینیٹائزیش آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے۔



خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز 45دہشتگردہلاک،19جوان شہید، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 10 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران یرغمال بنائے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید ہوگئے۔



بلوچستان اسمبلی اجلا س،سیلا ب متا ثرہ علا قوں کے عوام کو بینظیرانکم سپو رٹ پر وگرام کے تحت امداد دینے کی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد کرنے، کوئٹہ کے علاقے اغبرگ کو تحصیل کا درجہ دینے کی قرارداد یں منظور کرلی گئیں، اسمبلی اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر 23ستمبر تک ملتوی۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن(ر)… Read more »



بلوچستان میں انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں ججز، وکلا اور گواہان کے نام خفیہ رکھنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے دوران اب ججز، وکلا اور دیگر متعلقہ افراد کی شناخت کے تحفظ کے لیے ایک خفیہ عدالتی نظام کی منظوری دی گئی ہے۔



حکومت صوبے میں امن قائم رکھنے ،ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، سول وعسکری قیادت

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈر 12 کور، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی پولیس بلوچستان، رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری بلوچستان اور سبی ڈویڑن کے قبائلی عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔



خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع شمالی وزیرستان، مہمند اور بنوں میں 9 اور 10 ستمبر کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشنز کے دوران بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کرنے والے 19  کو ہلاک کردیا۔



بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی فرانزک سائنس اور لیویز فورس کے مسودات قوانین منظور کر لئے لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم کر ینگے ،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹے کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔