پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے: شہبازشریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف نے چینی نیوزایجنسی شنہوا کو  خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں،سی پیک منصوبہ  سے غربت کا خاتمہ ہوگا اور سرمایہ کاری بڑھے گی،پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے،چین نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں بہت مدد کی ہے۔



صو با ئی کا بینہ کی تشکیل میں تاخیر سر کاری امور ٹھپ ، عید تک کا بینہ بن جا ئیگا ، چنگیز جما لی ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئے دس روز بیت گئے لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی ، جبکہ وفاق اور ملک کے دیگر تین صوبوں میں کابینہ فعال ہوچکی ہیں ،صوبائی کابینہ تشکیل نہ دئیے جانے سے صوبے میں سرکاری سطح پر گندم کی خریدی اور تین جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے فیصلے حل طلب ہیں ۔



بلوچستان میں بارشیں، دالبندین میں سیلابی ریلے درجنوں مکانات منہدم، سٹرک و ریل سر وس معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،این ڈی ایم اے نے ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اوربرفباری کانیا سسٹم داخل ہوگیا،



سرفراز بگٹی کا بلوچوں کے لئے عام معافی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


  نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز  بگٹی نے ہتھیارپھینک کرقومی دھارے میں  واپس آنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔ ایک  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک کر  واپس آئیں اور انہوں نے جن لوگوں کا نقصان کیا ہے ان سے… Read more »



سر یاب روڑ کو چھ ما ہ میں مکمل کیا جا ئے کو ئٹہ میں ماس ٹر انزٹ سر و س شر وع کی جا ئیگی ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے زیر تعمیر منصوبوں کو متعین کردہ مدت کے نصف وقت میں مکمل کرنے کا ہدف دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کو منظور شدہ فنڈز کے بلا تعطل اجراء اور کوئٹہ انتظامیہ کو مکمل انتظامی معاونت کا حکم دیا ہے



بلوچستان اسمبلی نے ذوالفقار بھٹو کو سر کاری طور پر شہید اور قومی ہیروقرار دینے کی قرارداد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو کو سر کاری طور پر شہید کا درجہ دینے اور قومی جمہوری ہیرو قرار دینے اور قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی زخمیوں کو ریلیف دینے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی الگ الگ… Read more »