
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وڈھ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آپ لوگ اندازہ لگائیں کہ الیکشن کو ایک مہینے سے زیادہ وقت گزر گیا ہے ابھی تک صوبائی کابینہ نہیں بن رہا ہے کوئی ڈامبر کا وزارت مانگ رہا ہے کوئی زراعت کا کوئی اریر ی گیشن کا کوئی خزانے کی چابیاں۔ عوام سے کوئی ہمدرد نہیں مفادات کی جنگ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ کیامذاکرات سے بلوچستان میں بغاوت ختم ہوجائیگی؟ بغاوت کرنے والے بات چیت کیلئے تیار ہی نہیں ہے ،تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل بلوچستان میں ایک تھینک ٹھینک بنایاجائے جس میں سرداراخترجان مینگل ،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ،انوارالحق کاکڑ سمیت دیگر شامل ہوں اور وہ 20سے 25سالہ فارمولہ بنائیں ریاستی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث گوادر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ گوادر کے کئی علاقے ڈوب گئے اور پانی گھروں کے اندر بھی داخل ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے جاری الرٹ کے مطابق صوبے کے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہاہے کہ نوشکی میں بلوچ نے پنجابی کو نہیں مارا بلکہ دہشتگرد نے پاکستانیوں کو شہید کیاہے ،بلوچستان میں دہشتگردی پر پوری قوم تقسیم ہیں اچھے وبرے طالبان کی طرح بلوچستان میں بھی اچھے وبرے دہشتگردوں کی سوچ موجود ہیں ،نیشنل ایکشن پلان میں بلوچستان میں تشدد کو الگ کردیاگیاہے جو پوری پاکستانی قوم کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایت دی ہے کہ دہشتگردوں کو کسی بھی جگہ سے فعال نہ ہونے دیں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل اب نو رٹرن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے لوگوں کی حق رائے دہی کو تبدیل کرنے سے کبھی بھی حل نہیں ہونگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جا ری ،نوکنڈی ،کیچ اور پنجگور میں کچے مکانات اور دیواریں گرنے سے 1شخص جاں بحق 2افراد زخمی جبکہ فصلوں،سولر پینلز اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا۔ لسبیلہ کے پہاڑی علاقوں کنراج کھرڑی میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے