لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جیل میں ٹرائل کھلی ناانصافی ہے اور الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جیل میں ٹرائل کھلی ناانصافی ہے اور الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار کے قافلے میں بم دھماکے سے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 92 جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 35 افراد شہید جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ رات ایک بجے لندن سے اڑان بھریں گے اور کل شام 6 بجے تک لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا اور نہ یہ دونوں ملزم ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں سزائیں دینے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا تھا جسے 5 بار تبدیل کرکے سنایا گیا جب کہانتخابات پر اربوں روپے ضائع کرنے کے بجائے اقتدار کی کرسی پر جس لاڈلے کو بٹھانا ہے بٹھادو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوج کو انتخابی عمل میں بے ضابطگی خود دور کرنے کا اختیار نہیں تاہم اگر فوجی اہلکاروں نے کسی جگہ بے ضابطگی نوٹ کی تو ان کا کام الیکشن کمیشن کو آگاہ کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ نے لاہور ایئرپورٹ پر اپنے بیٹے کا استقبال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔