بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی سولر سسٹم کیلئے 68 ارب روپے کی پی سی ون تیار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد + کوئٹہ : سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کمی ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ صوبہ بلو چستان میں پانی کی کمی کی وجہ سے صوبائی دارالخلافہ کوئٹہ سے شفٹ ہو گا۔



گزین مری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پولیس نے سابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کو دوبارہ نئے مقدمے میں گرفتار کر لیا، یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ گزین مری کیخلاف کوئی نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے یا کسی پرانے ایف آئی آر میں ان کو گرفتارکیاگیا ،گزین مری کوئٹہ جیل میں مقید ہیں۔



پاکستان کیخلاف پابندیاں عائد کرنے سے دہشتگردی کیخلاف جنگ متاثر ہوگی ،شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنے روپے کی قدر میں کمی نہیں کرے گا اور نہ ہی مالی معاملات میں آئی ایم ایف سے کسی قسم کی امداد طلب کر ے گا۔



وزیر اعظم کی زیر صدارت ای سی سی اور ایکنک کا اجلاس ،بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے 3 ارب روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے 1کروڑ20لاکھ کلو گرام اضافی تمباکو کمپنیوں اور ڈیلرز کو دینے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پر آئل مارکیٹینگ کمپنیوں کیلئے مارجن ڈی ریگولیٹ کرنے اورجام شورو میں 2کول پاور پلانٹ منصوبوں کیلئے حکومتی گارنٹی کی منظوری دیدی۔