مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرپرحملہ،19اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی/سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بارہ مولہ کے اْڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کے نتیجے میں19فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور بھی مارے گئے ،بھارتی فوج کے ٹھکانوں میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں،



اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ پوراکرے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ جہاں وہ چوتھی بار اجلاس میں شرکت کریں گے‘وزیراعظم نوازشریف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انہیں کشمیر میں بھارت میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں اور پاکستان میں بھارت کی مداخلت سے بھی آگاہ کریں گے‘



مہمند ایجنسی ،نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ،28افراد جاں بحق ،31زخمی

| وقتِ اشاعت :  


مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی کی تحصیل امبار پائی خان گاؤں کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ،کم از کم 28 نمازی شہید اور 31 زخمی ہوگئے زخمی باجوڑ ، غلنئی اور پشاور کے ہسپتالوں میں منتقل ۔ بعض کی حالت نازک، ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ منتقل



رائے ونڈ مارچ میں اپوزیشن کا شرکت سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کرپشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم توقع کی جارہی ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف کے گھر باہر دھرنا دینے کے منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گی۔



دہشتگردوں نے نوجوانوں کو فساد کی راہ پر ڈال دیا، خطبہ حج

| وقتِ اشاعت :  


مکہ المکرمہ : اما م کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج میں دہشت گردی کو دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے نوجوانوں سے کہا ہے فتنے ، شدت پسندی ، دہشت گردی سے بچو ، گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجاؤ ، مسلمان حکمران عدل کو فروغ دیں



ملک بھر میں کومبنگ آپریشن، راجن پور میں 4افراد ہلاک، اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی/گیاندری : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور پنجاب کے سرحد ی علاقے گیاندری میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 8دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ،اس دوران متعدد دہشت گرد اور فراری گرفتار کرلئے گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود بھی بر آمد کیاگیا ہے ، اس دوران ایک سیکیورٹی اہلکار نے بھی جام شہادت نوش کیا۔



معاشرے کے تمام طبقات سی پیک کیخلاف منفی پروپیگنڈہ ختم کرنے کیلئے آگے آئیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی موجودہ صورتحال اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ معاشرے کے تمام حلقے قیام امن اور عوامی فلاح و بہبود کی حکومتی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔