آزادکشمیر انتخابات ، ن لیگ26نشستیں لیکر کامیاب ، پیپلز پارٹی کا صفایا

| وقتِ اشاعت :  


مظفر آباد : آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں اب تک کے موصولہ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد کشمیر سے پیپلز پارٹی کی حکومت کا صفایا ہوگیا ہے اور مسلم لیگ نون نے قانون ساز اسمبلی کی 26نشستوں پر کامابی حاصل کر لی ہے،



ترکی ناکام بغاوت، گرفتار99جنرلزپر فرد جرم عائد ،طیب اردگان کا امریکی صدر سے فون پر رابطہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ : ترکی میں حکومت کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار کیے گئے 99 جرنیلوں کے خلاف باقاعدہ فردِ جرم عائد کر دی گئی ،دوسری جانب ملک بھر سے ماہرین تعلیم اور دانشوروں کے بیرونِ ملک جانے پر بھی عارضی طور پر پابندی عائد کر دی



’ن لیگ غیرت کے نام پر قتل کےخلاف بل منظور کرائے گی‘

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ماڈل و سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل کے بعد، چند ہفتوں کے اندر ہی ملک میں ’غیرت کے نام پر قتل‘ کے خلاف طویل عرصے سے زیر التوا قانون منظور کرانے پر غور کر رہی ہے۔



ترکی ناکام بغاوت، 30صوبوں کے گورنربرطرف،14بحری جہاز لاپتہ ،بغاوت میں امریکہ ملوث ہے، ترک وزیراعظم کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد صفائی کا عمل جاری ہے، 30صوبوں کے گورنروں سمیت ہزاروں سرکاری ملازمین کو برطرف کردیاگیا اور ترکی بحریہ کے 14جنگی جہاز لاپتہ ہیں، جبکہ ترکی بحریہ کا سربراہ ناکام بغاوت کے بعد سے غائب ہیں



بلوچستان کی نام نہادجنگ اور کشمیر تحریک میں واضح فرق ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے ،ان کی مرضی کے مطابق ریفرنڈم کرایا جائے اور ان کے حق رائے دہی کا احترام کیا جائے،



سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما لیکس اسکینڈل اور وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں قیام میں توسیع کی وجہ سے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ تاخیر کا شکار ہے اور چین منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لیے پاک فوج کو اس میں شامل کرنے کا خواہشمند ہے۔



نوازشریف کیخلاف آج سے تحریک شروع کردیا ،پاکستان میں فوج آجائے تو لوگ مٹھائیاں بانٹیں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام گڑھ : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں ہے بلکہ نواز شریف کی ڈکٹیٹر شپ سے خطرہ ہے ترکی میں جمہوری حکومت کو گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام سٹرکوں پر نکل آئے