
کوٹلی ستیاں: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ترقی و خوشحالی کی سیاست ہے ،دھرنے، جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،حکومت نے پاکستان کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا ، کراچی میں امن قائم ہوچکا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوٹلی ستیاں: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ترقی و خوشحالی کی سیاست ہے ،دھرنے، جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،حکومت نے پاکستان کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا ، کراچی میں امن قائم ہوچکا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرپشن کے خلاف ملک گیر تحریککا اعلان دیا تحریک کا آغاز سندھ سے ہوگا۔اگلے اتوار کوچیئرنگ کراس لاہور کرپشن کیخلاف جلسہ ہوگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کی حکومتی درخواست کے حوالے سے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاناما لیکس سے متعلق عدالتی کمیشن کے بارے میں فیصلہ انور ظہیر جمالی وطن واپسی پر ہی کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی کے دررہ ترکی کے باعث پاناما لیکس پر کمیشن کا معاملہ ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گوادر بہت جلد جدید صنعتی پورٹ سٹی بن جائیگا بلوچستان اور علاقے کے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئیگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں مجھ پر الزامات ثابت ہوگئے تو گھر چلا جاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ عدالت نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پاناما لیکس کے معاملے پر با اختیار تحقیقاتی کمیشن بنانے کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اپنے رفقا سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں لیکن ان کی بقاء اور تسلسل کو برقرار رکھنا ضروری ہے اور ہم اخلاقی طور پر اس بات کے پابند ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے 12 افسران کو کرپشن کے الزام پر برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بد عنوانی کے الزامات پر برطرف ہونے والے افسران میں ایک لیفٹننٹ جنرل، 5 بریگیڈیئر،3 کرنلز اور ایک میجر رینک کے افسران شامل ہیں