غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف ایک ارب 80 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد(آزادی نیوز) الیکشن کمیشن نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے کل اثاثوں کی مالیت ایک ارب 82کروڑ سے زائد جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے کل اثاثوں کی مالیت 5 کروڑ 93 لاکھ روپے ہے۔



مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی کردی گئی، آئندہ سماعت پر فرد جرم سنائی جائے گی۔ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔



مشرف کی درخواستیں مسترد، غداری کا مقدمہ کل سے شروع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ان تینوں درخواستوں کے مسترد ہونے کے بعد سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی چوبیس دسمبر کو خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ پرویز مشرف کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ اس عدالتی حکم نامے کو چیلنج کریں گے۔



راولپنڈی میں حالات کشیدہ، فوج کا گشت

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی (آزادی نیوز)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں عاشور? محرم کے بعد شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور شہر میں فوج اور رینجرز نے گشت شروع کر دیا ہے۔



’حکومت ہمارے ساتھ مل کر ڈرون کے خلاف سٹینڈ لے‘عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور (آزادی نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ سے جنگ نہیں چاہتے ہیں اور یہ کہ حکومت ان کے ساتھ مل کر ڈرون حملے رکوانے کے لیے امریکہ کے خلاف سٹینڈ لے۔ عمران خان صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف جلسے اور جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔



مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو روکنا ہوگا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خون کی ہولی کھیلنے والے اکثریت کے نمائندے نہیں ، ان لوگوں کے نزدیک کسی مسلمان یا غیرمسلم،مسجد، گرجایاگوردوارہ کسی کی کوئی اہمیت نہیں،اکثریت کے نمائندہ وہ ہیں



امریکی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے نیٹو سپلا ئی کا راستہ نہ کھو لنے پر پا کستا ن کو امداد بند کر نے کی دھمکی دیدی، بر طا نو ی میڈیا کے مطا بق امر یکی کا نگر یس نے اپنی فوج کے لیے سال 2014 کے مجوزہ بجٹ میں کہا ہے کہ اگر پاکستان طورخم کے راستے نیٹو سامان کی واپسی کا راستہ کھولنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے میں ملنے والی امداد روک دی جائے گی۔



شہریوں کو’لاپتہ‘ کرنے والے اہلکارروں کے نام بتائیں: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت اور آئی جی ایف سی سمیت بلوچستان حکام 35لاپتہ افراد کو بازیاب کرا کر سپریم کورٹ میں پیش نہ کرسکے جبکہ عدالتی حکم پر قائم مقام آئی جی ایف سی خالد سلیم عدالت میں پیش ہوگئے اور موقف اختیار کیا کہ یہ تاثر ختم کیا جائے کہ تمام لاپتہ افراد ایف سی نے اٹھائے ہیں۔



صوبائی خودمختاری کیخلاف مداخلت پر بلوچستان مزاحمت کریگا،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبوں نے بڑی قربانیوں کے بعد اختیارات حاصل کیے ہیں ، اٹھارہویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں چیف منسٹرز پالیسی ریفارم یونٹ و محکمہ بین الالصوبائی ہم آہنگی کے زیر اہتمام… Read more »



’جوہری بجلی گھر کا منصوبہ سوچ سمجھ کر شروع کیا‘

| وقتِ اشاعت :  


سلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان میں جوہری توانائی کے کمیشن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کراچی میں دو جوہری بجلی گھروں کی تعمیر پر مقامی ماہرین کے خدشات کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا موقف ہے کہ اِن ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی میں تمام ضروری قواعد و ضوابط… Read more »