سیکورٹی فورسز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاکر آواران میں بحالی کا کام مکمل کیاجائے ،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


آواران( خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو پاک فوج کی زلزلہ متاثرین کی بحالی اور حفاظتی امور پر مامور فوج کے اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں آرمی کیمپ آواران میں فوج کی جانب سے بریفنگ دی گئی



’مشرف کے دور میں پاکستان سے سمجھوتے کے قریب تھے‘من موہن سنگھ

| وقتِ اشاعت :  


دہلی (آزادی نیوز) بھارتی وزیرِ اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور اقتدار میں دونوں ملک باہمی تعلقات میں اہم پیش رفت کے قریب پہنچ گئے تھے لیکن پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھ سکی۔



نئے سال کے لیے وزیراعظم کا ایجنڈا درست مگر عملدرآمد ناگزیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد(آزادی نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے نئے سال 2014ء کیلئے اپنا ایجنڈا ترتیب دیدیا ہے جس میں توانائی بحران، انتہا پسندی و دہشت گردی، معیشت، ٹریڈ کے بجائے ایڈ اور گورننس پر توجہ مرکوزکی گئی ہے،



پرویز مشرف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے قیام، ججز تقرری اور پراسیکیورٹر کی تعیناتی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔



سپریم کورٹ نے آئی جی ایف سی بلوچستان کے پیش ہونے پرتوہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) لاپتہ افراد کیس میں ا?ئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل اعجاز شاہد عدالت کے سامنے پیش ہوگئے جس کے بعد سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔



غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف ایک ارب 80 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد(آزادی نیوز) الیکشن کمیشن نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے کل اثاثوں کی مالیت ایک ارب 82کروڑ سے زائد جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے کل اثاثوں کی مالیت 5 کروڑ 93 لاکھ روپے ہے۔



مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی کردی گئی، آئندہ سماعت پر فرد جرم سنائی جائے گی۔ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔