اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے بارے تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب ہوگئے ، جس کے بعد راہداری منصوبے پر تمام سیاسی قائدین کے اختلافات ختم ہوگئے ، سیاسی قائدین نے متفقہ طور پر وزیراعظم کے موقف کی تائید کردی