اہل بیت کی شان میں گستاخی پر اداروں کو حرکت میں آنا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


مانسہرہ: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جیو کی طرف سے اہل بیت کی شان میں گستاخی پر معافی مانگنا کافی نہیں بلکہ اس اقدام پر اداروں کو حرکت میں آنا چاہیے۔



منتخب وزیراعظم مودی کا دہلی میں شاندار استقبال

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: اپنی پارٹی کی تاریخی فتح کے بعد جب وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار نومنتخب نریندرا مودی ہفتے کی صبح دہلی پہنچے تو اپنے ہاتھوں میں پرچم لہراتے ہوئے سینکڑوں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ مودی نے مسکراتے ہوئے فتح کا نشان بنایا۔



کراچی میں امن کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو فری ہینڈ دینا ضروری ہوگا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (ظفراحمدخان ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کیلئے کوئی سیاسی دباؤ قبول نہیں کریں گے۔کراچی کا امن تباہ کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کو واپس لا کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ کراچی میں امن کی بحالی اولین ترجیح ہے۔



عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ارکان کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ارکان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔