اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر فوری نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر فوری نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے.
و قائع نگار | وقتِ اشاعت :
زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں صوبے میں ایک عوامی جمہوری اور سیاسی حکومت قائم ہے جو عوام کے وسائل کو امانت سمجھتی ہے ،صوبے کے وسائل کا ایک پیسہ بھی اپنے لئے حرام سمجھتے ہیں کیونکہ ہم عوام کی اس امانت کے امین ہیں اور اسے عوام ہی کی فلاح و بہبود کیلئے بروئے کار لار
صد یق بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر اور وزیراعظم کے مشیر نے حال ہی میں کوئٹہ کا دورہ کیا تاجروں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بلوچستان میں بجلی کی ترسیل کا نظام پرانا اور بوسیدہ ہے اور یہ 700 میگاواٹ سے زیادہ بجلی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا اس افسر اعلیٰ نے بلوچستان کے عوام کو صاف الفاظ میں بتای دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قوم ںے یوم دفاع پاکستان کی 50 سالہ تقریبات کا اس عزم کی تجدید کے ساتھ آغاز کیا کہ ملک کی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام سے مہاجرین کی یورپ منتقلی پر ہنگری نے اسے عیسائیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
خیال رہے کہ شام گزشتہ کئی سالوں سے جنگ سے متاثر ہے،لیکن گزشتہ برس شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے خودساختہ خلافت کے قیام کے اعلان کے بعد صورت حال بہت زیادہ خرب ہو گئی اور مہاجرین ہنگری کے راستے یورپ کے دیگر ممالک میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر کیے گئے تاہم اس کے نتیجے ایئرپورٹ محفوظ رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایک پانچ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال بلوچستان میں ان کیسز کی تعداد پانچ جبکہ ملک بھر میں 30 ہوگئی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس اور خفیہ ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران صحافی ارشاد مستوئی ، عبدالرسول اور محمد یونس سمیت نوے سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشتگردوں نے اعتراف جرم کیا ہے کہ بلوچ صحافیوں اور رہنماؤں کو قتل کرکے اس کا الزام سیکورٹی ادارو ں پر لگا کر انہیں بدنام بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیم کے سربراہ کو سیاسی فائدہ پہنچانا چاہتے تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے کہاہے کہ پولیس اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے ’’آن لائن‘‘نیوزایجنسی کے بیورو چیف اوربلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری ارشاد احمدمستوئی اوراس کے دیگرساتھیوں سمیت پولیس وکلاء اوردیگر سیکورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ فائرنگ اوردستی بم حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے رہنماؤں کیخلاف کارروائیوں کی تمام تر ذمہ داری نواز شریف پر ڈالتے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف 1990ء کی دہائی کی سیاست دہرا رہے ہیں، ہم نے 2013ء کے عام انتخابات کو جمہوریت کی خاطر تسلیم کیا حالانکہ وہ آراوز کے انتخابات تھے