کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ براہمداغ بگٹی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں انکو منانے اور واپس لانے کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیاجائے گا ان کے خلاف کے کیسز ریاست نے بنائے کسی شخص کے نہیں جس کو ریاست خود واپس لے سکتا ہے