
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے الگ الگ تفصیلی نوٹ جاری کر دیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر کے پاس نہیں ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر حکم سناتے ہوئے تین نگران صوبائی وزرا اور ایک مشیر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی –
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہاہے کہ حکومت معیشت کومستحکم کرنے اورپائیدار اقتصادی نموکیلیے اصلاحات پرعمل پیرا ہے، پاکستان عالمی بینک کیساتھ اپنی ڈیولپمنٹ پارٹنر شپ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔