مجھے ورغلاء کے پہاڑوں پر لے جایا گیا،بہت بڑا گناہ کررہی تھی حکومت کی وجہ سے بچ گئی،عدیلہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون عدیلہ بلوچ اور اس کے والدین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور لاپتہ افراد کے والدین بھی حکومت کے پاس جائے تاکہ ان کے بچوں کو غلط راستے پر جانے سے بچایا جاسکے



ایم ڈی کیٹ امتحا نا ت ،کو ئٹہ میں نقل کر نے پر 50سے زائد طلبہ گرفتار ، نقل کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز برآمد،کر اچی میں پر چہ لیک ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے ٹیسٹ کے امتحان ایم ڈی کیٹ میں نقل کے دوران 50سے زائد طلباء و طالبات اور 2 سہولت کار گرفتار، نقل کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔



آئندہ نسلوں کو تاریخی حقائق سے آگاہ ہونا چاہئے،بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زبردستی سے نہیں رضا مندی سے ہوا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو تاریخی حقائق سے ضرور آگاہ ہونا چاہئے بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زور زبردستی سے نہیں بلکہ رضا مندی و خوشی سے کیا گیا قائد اعظم محمد علی جناح اور خان آف قلات کے مابین تحائف کا تبادلہ اسی باہمی رضا مندی اور خوشی کو ظاہر کرتا ہے



بلوچستان حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، اتحادی حکومت میں فیصلے مشاورت سے ہورہے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور وزراء کی تبدیلی کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اتحادی حکومت مل جل کر تمام فیصلے کرتی اور اقدامات اٹھاتی ہے



قو میت کے نا م پر ہے گنا ہو ں کا قتل قا بل مذ مت ہے ،پا کستان قا ئم دوائم کیلئے بنا ہے دہشتگر دوں کا خا تمہ کر یں گے ،خو اجہ آصف ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ بلوچستان شہاب علی شاہ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور در پیش چیلنجز پر روشنی ڈالی اجلاس کو صوبے کی جغرافیہ ، اور سیکیورٹی اداروں کی استعداد کار سے متعلق بھی بریف کیا گیا



حکومت واپو زیشن کا اختر مینگل سے ا ستعفی واپس لینے کا مطا لبہ ،فیصلہ واپس لینے کا کو ئی ارادہ نہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


لیاسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے سربراہ اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن متحر ک ہوگئے ۔



بلو چستا ن میں کسی آپر یشن کی ضرورت نہیں دہشتگردوں کیسا تھ دہشتگردوں جیساسلوک ہو نا چا ہیے ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت کسی ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں اگر ضرورت ہوئی تو فوج ہم نے اسی کام کے لئے بنائی ہے ہم آئی بی او کر کے صوبے میں حکومتی رٹ قائم کریں گے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کر کے دیکھ لئے ہیں کیا ان کے آنے سے مارا ماری ختم ہوگی ؟ 26اگست کو ڈیرہ بگٹی میں ایک پٹاخہ بھی نہیں پھٹا دہشتگردی میں ملوث گروہ الگ الگ ہیں لیکن انکی نانی ایک ہی ہے یہ را کی مسلط کردہ اینٹی لیجنس جنگ ہے اگر کسی کو اس بات پر شک ہے