وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیرت وراثت میں ملتی ہے، ترقی کمائی جاتی ہے، اپنے سر اونچا رکھو، جیسے کوہ سلیمان اونچا ہے، ہم آپس میں بھائی تھے، بھائی رہیں گے، بھائیوں کی طرح زندگی گزاریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیرت وراثت میں ملتی ہے، ترقی کمائی جاتی ہے، اپنے سر اونچا رکھو، جیسے کوہ سلیمان اونچا ہے، ہم آپس میں بھائی تھے، بھائی رہیں گے، بھائیوں کی طرح زندگی گزاریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی مؤثر حکمتِ عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک کاوشوں کے باعث کوئٹہ شہر میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور جرائم کی شرح میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات درست سمت میں گامزن ہیں انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جا رہا ہے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سیف سٹی کوئٹہ منصوبے کے تحت نصب کیے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صرف ڈگریاں بانٹنا مقصد نہیں بلکہ معیاری اور کارگر تعلیم کے ذریعے ہی بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو جدید علوم سے آراستہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ وہ ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کر سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقریباً 3000 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل کیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر پشین میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرومائٹ کی 47 غیر قانونی کانیں بند کر دی گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ صوبے کے قدرتی وسائل یہاں کے عوام کی ملکیت ہیں اور ان پر شب خون مارنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی محکموں کی مجموعی ششماہی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر راحیلہ حمید درانی، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو صوبائی سرکاری محکموں کی ششماہی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، ششماہی کھلی کچہریوں اور محکمانہ ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق تفصیلی رپورٹس پیش کی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے ہے، جس کا قریب 80 فیصد نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے، جبکہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر صرف ہوتا ہے، جس کے باعث صوبے کی 1.3 کروڑ عوام کی فلاح و ترقی کے لیے محض 200 ارب روپے دستیاب رہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسنگ پرسنز کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا، مؤثر قانون سازی سے ریاست پر لگنے والے جبری گمشدگی کے الزامات اور پروپیگنڈے کا خاتمہ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس سے خطاب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ… Read more »