لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہم کٹس کے بغیر کورونا کاؤنٹرز پر کام کررہے ہیں جبکہ نرسز سے بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی لی جارہی ہے۔
لاہور: ڈاکٹرز کورونا کٹس کے بغیر کام کررہے ہیں، ینگ ڈاکٹرز
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہم کٹس کے بغیر کورونا کاؤنٹرز پر کام کررہے ہیں جبکہ نرسز سے بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی لی جارہی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: میڈیکل سپریڈینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر محمد اکبر رڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤکا واحد علاج اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہے فی الحال ماڈرن دنیا میں اسکاکوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 پر پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے فہرست میں امریکا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں کورونا وائرس سےبچنےکے لیے شہریوں کی بڑی تعداد مسلسل ممنوعہ کیمیکل پی رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بتائے جانے والے اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اب تک سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے داخلی اور خارجی راستوں سیل کرکے آمد ورفت معطل کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات اور منگچر میں موبائل انٹر نیٹ تھری جی سروس سمیت ای وی او نیٹ تین سالوں سے معطل، دور جدید میں بھی ضلع قلات کے عوام تین سال سے موبائل اور ای وی او انٹرنیٹ سے محروم ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: ملک کے دیگرحصوں کی طرح قلات میں بھی جمعہ کی نمازیں مساجد میں نہیں ہو سکیں لوگوں نے اپنے گھروں میں پنجگانہ نمازیں ادا کیں جبکہ ضلعی انتظامیہ انتظامیہ کی جانب سے قلات میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا جس کے تحت میڈیکل اسٹور کرینہ اسٹور یوٹیلیٹی اسٹور سمیت تمام کاروباری مراکز بھی بند رہے۔